ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل تعلقہ کا متعلم 400میٹر دوڑ میں ریاستی سطح کے لئے منتخب

بھٹکل تعلقہ کا متعلم 400میٹر دوڑ میں ریاستی سطح کے لئے منتخب

Sat, 21 Sep 2019 20:28:46    S.O. News Service

بھٹکل:21؍ستمبر(ایس اؤ نیوز)کمٹہ تعلقہ کے منکی میدان  میں منعقدہ سال 2019-2020کے پرائمری اسکولوں کے کھیل مقابلوں میں بھٹکل تعلقہ بینمدور اسکول کا متعلم ہریش منجوناتھ نائک 400میٹر کی دوڑ میں دوم مقام حاصل کرتے ہوئے ریاستی سطح کے لئے منتخب ہوا ہے۔ اسکول ترقی بورڈ کے صدر ، ممبران ، صدر مدرس، اساتذہ  اور عملے نے متعلم ہریش کو مبارکباد پیش کرتے   ہوئے ریاستی سطح پر بھی بہتر مظاہرہ کرتے ہوئے اول مقام حاسل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔


Share: